آرمینیا میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ،درجنوں گرفتار


یریوان (فارن ڈیسک /میڈیا92 نیوز) آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں سیکڑوں شہری حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔مقامی ذرائع ابلاغ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرتے ہوئے کئی افراد کو گرفتار کرلیا ۔خبر رساں اداروں کے مطابق سابق صدر سارکسیان کے بطور وزیراعظم منتخب ہونے کے فیصلے کے خلاف احتجاج ایک ہفتے سے جاری ہے ۔اس سلسلے میں سیکڑوں مظاہرین نے یریوان کے وسطی حصے میں حکومتی دفاتر کی جابن والے راستے کو بلاک کرنے کی کوشش کی ،جس پر پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …