بھارتی طیارے کی دوران پرواز کھڑکی ٹوٹ گئی ،3 مسافرزخمی


نئی دہلی(فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ایئر انڈیا کے طیارے میں پرواز ہوا کے دباﺅ سے کھڑکی ٹوٹنے کے باعث 3 مسافر زخمی ہوگئے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق ائیر انڈیا بوئنگ 787 امرتسر سے دہلی آرہا تھا کہ دوران پرواز ہوا کے شدید دباﺅ کے باعث جہاز کی کھڑکی کاونڈو پینل اندر گرگیا جس سے وہاں بیٹھی مسافر خاتون کے سرپر شدید چوٹیں آئیں اور دوافراد بھی زخمی ہوئے ۔ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد تقریباً 15 منٹ بعد تک جہاز میں سوار مسافروں میں خوف کا ماحول رہا ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …