CARACAS, VENEZUELA - 27 MAY 2016: A group of prisoners locked in their cells inside the municipal police station of Chacao, located east of Caracas. Amid an economic crisis, the jails in Venezuela are suffering from Chronic overcrowdings and prisioners lack adequeate food and medicine. ( Photo by Alvaro Ybarra Zavala / Getty Images Reportage for Time. )

جاپان: تارکین وطن کے حراستی مرکز میں قیدیوں کی بھوک ہٹرتال


ٹوکیو(فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) جاپان میں تارکین وطن کے ایک حراستی مرکز میں قید 40 سے زائد افراد نے بھوک ہٹرتال کر دی ۔جاپانی حکام اور میڈیا کے مطابق ٹوکیو کے شمال مشرق میں واقع ایبارا کی حراستی مرکز میں اس بھوک ہٹرتال کا آغاز گزشتہ روز کیا گیا اس سے دور روز قبل اسی حراستی مرکز میں موجود ایک بھارتی شہری نے خودکشی کرلی تھی ۔جاپانی حکام کے مطابق یہ بھوک ہٹرتال متوقع طور پر خودکشی کے اس واقعے کے تناظر میں شروع کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …