انڈونیشیا کے شہر مولوکس میں 5.9 شدت کا زلزلہ


جکارتہ(فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) انڈونیشیا کے جنوب مشرقی شہر مولوکس میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔سعودی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولو جیکل سروے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ انڈونیشیا کے جنوب مشرقی شہر مولوکس میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …