روس کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہے ،جرمن صدر

برلن (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے روس کو برائی کا منبع بنا کر پیش کرنے کے سلسلے کو ترک کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔روس کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شام پر فضائی حملے کے بعد امریکہ اور روس کے دومیان براہ راست چپقلش کا امکان بڑھ گیا ہے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان دونوں ملکوں کے تعلقات میں خرابی کے منفی اثرات کا جرمنی کو سامنا ہو سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …