بھارت :تیز ہوائیں،طوفانی بارشیں ،33 افراد ہلاک،متعدد زخمی


نئی دہلی(فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بھارتی ریاستوں اترپردیش اور راجستھان کے مختلف علاقوں میںتیز ہواﺅں اور طوفانی بارشوں سے کم از کم 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ،ہلاکتیں اترپردیش کے ضلع آگرہ ،فیروز آباداور راجستھان کے متعدد علاقوں میں ہوئیں ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …