آسٹریلیا کی مسلمان خاتون کو امریکہ میں داخلے سے روک دیا گیا


واشنگٹن (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)خواتین اور نوجوانوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی آسٹریلیا کی مسلمان لکھاری اور سماجی کارکن یا سمین عبدالمجید کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔جبکہ امریکہ پہنچنے پر دوسری ہی پرواز کے ذریعے واپس آسٹریلیا روانہ کردیا گیا ۔سماجی کارکن یاسمین عبدالمجید ایک اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ آئیں تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …