برسلز ،ڈوئچے بینک کے سی ای او کو برطرف کر دیا گیا

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)منی کے ڈوئچے بینک کے سی ای او جان کرائین کو برطرف کردیا گیا ہے ۔اس جرمن بینک کے مشاروتی بورڈ نے رات گئے ہوئی ووٹنگ میں کرائین کے ایک نائب کر سٹیان زیونگ کو نیا سربراہ چن لیا ۔ڈوئچے بینک کو گزشتہ مسلسل تین برسوں سے مالی نقصان اٹھانا پڑرہا ہے ،جس کے باعث اس بینک کی ساکھ بھی متاثر ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، 24 گھنٹوں میں 271 فلسطینی شہید

میڈیا 92 نیوزڈسک غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 271 فلسطینی شہری …