عراق جنگ کے 15 سال ،ہزاروں افراد کی جانیں اور مشرق وسطی میں افراتفری

A still image from video taken October 12, 2016 of a general view of the bomb damaged Old City area of Aleppo, Syria. Video released October 12, 2016. REUTERS/via ReutersTV TPX IMAGES OF THE DAY
بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)جھوٹ کی بنیاد پر لڑی جانے والی عراق جنگ کی وجہ سے مندرہ برسوں کے دوران کئی ہزار بے گناہ ہوئے اور مشرق وسطی کا پورا خطہ افراتفری کا شکار ہوگیا ۔نو اپریل 2003 ءکو بغداد میں سابق عراقی صدر صدام حیسن کے مجسمے کو مسمار کرنے کے موقع پر کھینچی جانے والی تصاویر انسانیت کی مشترکہ یادداشت میں پیوست ہوچکی ہیں ،تاہم اب پندرہ سال بعد بہت سارے والات جواب طلب ہیں ۔مثال کے طور پر عراق جنگ کے دوران کتنی ہلاکتیں ہوئیں ؟اندازے لگائے گئے ہیں کہ ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ جنگ کی نذر ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، 24 گھنٹوں میں 271 فلسطینی شہید

میڈیا 92 نیوزڈسک غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 271 فلسطینی شہری …