بھارت :کارخانے میں گیس لیکچ کے باعث 18 افراد بے ہوش


لکھنو(فارن ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)بھارت میں کمپریسر کی ٹنکیاں بنانے والے کارخانے سے زہریلی گیس کے اخراج کے بعد 18 افراد بے ہوش ہو گئے جبکہ حادثے کے بعد ملزم ،کارخانہ مالک اور دیگر ملازمین گیس سلنڈر گاڑی میں رکھ کر فرار ہوگئے ،بھارتی ٹی وی کے مطابق لکھنو کی حسیب آباد پولیس چوکی کے قریب کالونی میں برسوں سے قائم کارخانے میں زہریلی گیس ”ایسی ٹلین “ کے اخراج سے علاقے میں افراتفری مچ گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …