غصے کو پی جانا کینسر کا باعث بن سکتا ہے ،نئی تحقیق

لندن(فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)یوں تو غصے کوپی جانا ایک احسن عمل قراردیا جاتا ہے لیکن حال ہی میں نئی تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ مستقل غصہ پی جانے کے عادی ہیں اور اپنے غصے کا اظہار نہیں کرتے تو آپ کینسر کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنے جذبات کو چھپا کررکھتے ہیں اور ان کا اظہار نہیں کرتے تو آپ اپنے آپ کو کینسر کا آسان شکار بنارہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ یہ خطرہ اس صورت میں اور بھی بڑھ جاتا ہے جب آپ اپنے غصہ کا اظہارنہیں کرتے اور اسے پی جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی …