02/06/14 Maureen Armstrong (89) at the Flora WomenÕs Mini Marathon in Co Dublin this afternoonÉ Pic Stephen Collins/Collins Photos

سپر فٹ دادی کون؟ امریکہ میں معمر خوتین کی سڑکوں پر دوڑ

واشنگٹن(فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)امریکہ میں سوبرس سے زائد ان دادیوں نے اپنی جسمانی فٹنس کا ثبوت پیش کرتے ہوئے میراتھن میںحصہ لیا اور اپنی پھرتی سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔دوڑ شروع ہوتے ہی ان معمر خواتین نے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے ایسے بھاگنا شروع کیا کہ بوڑھے تو بوڑھے نوجوان بھی اپنی حیرت چھپانے میں ناکام دکھائی دیئے۔جن میں 100 سال کیOrville Rogers نے 60 میٹر ریس جیتنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ۔اس عمر میں بھی انہتائی پھر تیلی سے ریس لگائی یہ خواتین اپن جسمانی فٹنس کا راز باقاعدگی سے ایکسر سائز اور صحتمند غذا کا استعمال بتاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، 24 گھنٹوں میں 271 فلسطینی شہید

میڈیا 92 نیوزڈسک غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 271 فلسطینی شہری …