نشے میں دھت ہوکر جہاز اڑانے والا پائلٹ پکڑا گیا

برلن(فارن ڈیسک/میڈیا92 نیوز)جرمنی کے دارالحکومت میں واقع ائیرپورٹ پر پرتگال کی نجی فضائی کمپنی کے پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا ،پولیس کا کہنا ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص نشے میں دھت ہوکر جہاز اڑا رہا تھا اور اسی حالت میں اس نے ٹیک آف بھی کیا ۔جرمن پولیس کے مطابق انہوں نے برلن ائیرپورٹ پر اترنے والی پرتگال کی نجی ائیرلائن کو معمول کے مطابق چیک کیا تو کاک پٹ میں معاون پائلٹ نشے میں دھت پڑا تھا اور وہ اسی حالت میںساتھی کے ساتھ جہاز چلا کر پر تگال سے جرمنی لایا۔

یہ بھی پڑھیں

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی …