انٹرنیشنلدلچسپ و عجیبصحت

بیجنگ:پیروں کی سوجن کوھلکا مت لیں

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز)اکثر لوگ پیروں میں سوجن کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں اور بعض اوقات یہ سوجن اتنی بڑھ جاتی ہے کہ لوگوں کو پیروں میں درد کی شکایت شروع ہوجاتی ہے جب کہ کچھ لوگ سوجن کے باعث چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہوجاتے ہیں ۔لوگوں کی بڑی تعداد اکثر یہ سمجھتی ہے کہ وہ لوگ جو زیادہ چلتے پھرتے نہیں اور بیٹھے رہتے ہیں ان کے پیروں میں سوجن ہوجاتی ہے ۔یہ بڑی حد تک صحیح بھی ہے لیکن پیروں کی سوجن کے پیچھے اور کئی وجوہ ہوتی ہیں جن پر وقت رہتے تو جہ نہ دی گئی تو یہ کسی بڑی بیماری کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں ۔

Back to top button