زمبابوے میں مگرمچھ ہسپتال پہنچ گیا

ہرارے(انٹرنیشنل ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز)زمبابوے میں ایک مگرمچھ ہسپتال کے مرکزی دروازے پر آگیا جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور اہسپتال میں آمدوافت بند ہوگئی ۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اہسپتال کے مرکزی دروازے پر اچانک ایک مگرمچھ آکر براجمان ہو گیا اور دروازے کی طرف آنے والے ہر شخص کو دیکھ کر حرکت کرنے لگا جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، 24 گھنٹوں میں 271 فلسطینی شہید

میڈیا 92 نیوزڈسک غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 271 فلسطینی شہری …