شامی صوبے درعا میں طاقت ور بم دھماکا، 23 شامی باغی ہلاک

دمشق: شامی صوبے درعا میں حکومت مخالف جنگجوؤں کے ہیڈکوارٹر کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم 23 باغی ہلاک ہو گئے ۔
جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب ایک خودکش بمبار کے ذریعے جیش الاسلام نامی باغی گروپ کے ایک اجلاس کے وقت کیا گیا جس میں 23 باغی ہلاک ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …