سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سےمزید5کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے آج بھی وادی میں کشمیریوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا گیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ،بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں فوجی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ سے 5نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔
گزشتہ روز بھی بھارتی فوج کی فائرنگ سے ضلع پلواما میں ایک نوجوان شہید ہوا تھا جب کہ گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی بربریت سے مجموعی طور پر تیتیس کشمیری شہید ہوئے۔
دوسری جانب بھارتی مظالم پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے حریت رہنماوں کی جانب سے وادی میں 12اگست کو پر امن احتجاج
