امریکی صدر جو بائیڈن نے یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان کردیا

میونخ(نیٹ نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکا اور یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔جو بائیڈن نے کہا کہ امریکی حکومت ایران کے ایٹمی پروگرام پر سلامتی کونسل کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …