صحت ڈیسک(میڈیا92نیوز)انناس کا ایک مشروب جسے عام طور پر اسمودی کہا جات ہے وزن میںکمی لانے کے لئے بے حد مفید ہے
اسمودی بنانے کے لئے اننا س کو جوسر میں ڈال کر اس کا بغیر دودھ شیک بنالیئجے اس میں موجود اینزئم،بروملین پیٹ میں موجود غذا کو فوری طور پر ہضم کرتے ہیں اور پیٹ کے گھیر کو کم کرتے ہیںاگر کسی طرح اس میں السی ( فلیکس سیڈ)کا چمچہ بھر تیل شامل کردیا جائے تو اس کا فائدہ چند دنوں میں ہو جاتا ہے