رات کو سونے سے قبل یہ مشروب پی لیں

اسلام آباد(صحت ڈیسک/میڈیا 92نیوز)جسمانی وزن میں کمی لانا کوئی آسان کام نہیں، مگر بیشتر افراد اس بات سے واقف نہیں چند غذائیں اس مقصد کے حصول میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔اور یہ سب چیزیں آپ کے کچن میں موجود ہوتی ہیں بس انہیں استعمال کرنے کا طریقہ اپنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ان چیزوں کو رات کو سونے سے پہلے مشروب کی شکل میں پینا فائدہ مند

ثابت ہوتا ہے، جبکہ جسمانی توانائی بھی بڑھتی ہے۔ جس کا طریقہ استعمال درج ذیل ہے۔ اجزاء ایک کھیرا تھوڑا سا دھنیا ایک لیموں ایک کھانے کا چمچ کدو کش کی ہوئی ادرک ایک کھانے کا چمچ ایلو ویرا جوس آدھا گلاس پانی طریقہ کار تمام اجزاءکا جوس نکالیں اور سونے سے قبل پی لیں۔ ایک ماہ تک یہ معمول برقرار رکھیں اور پھر ایک ہفتے کا وقفہ لیں، اس کے بعد اگر ضرورت ہوتو اس عمل کو پھر دہرائیں۔ یہ بھی پڑھیں : آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟ اجزاء ایک لیموں دو کھیرے ایک مالٹا حسب ذائقہ شہد پودینہ حسب ذائقہ ایک لیٹر پانی طریقہ کار ایک کھیرے کو بلینڈر میں ڈال کر جوس بنالیں جبکہ دوسرے کے ٹکڑے کرلیں، اب مالٹے اور لیموں کا عرق نکال لیں، اب جوس، کھیرے کے ٹکڑوں اور شہد کو کسی جگ میں ڈال کر مکس کرلیں۔ اسے مشروب کو پودینے کے پتوں سے سجالیں۔ جسمانی وزن میں کمی لانا کوئی آسان کام نہیں، مگر بیشتر افراد اس بات سے واقف نہیں چند غذائیں اس مقصد کے حصول میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ اور یہ سب چیزیں آپ کے کچن میں موجود ہوتی ہیں بس انہیں استعمال کرنے کا طریقہ اپنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں : اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے ان چیزوں کو رات کو سونے سے

پہلے مشروب کی شکل میں پینا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، جبکہ جسمانی توانائی بھی بڑھتی ہے۔ جس کا طریقہ استعمال درج ذیل ہے۔ اجزاء ایک کھیرا تھوڑا سا دھنیا ایک لیموں ایک کھانے کا چمچ کدو کش کی ہوئی ادرک ایک کھانے کا چمچ ایلو ویرا جوس آدھا گلاس پانی طریقہ کار تمام اجزاءکا جوس نکالیں اور سونے سے قبل پی لیں۔ ایک ماہ تک یہ معمول برقرار رکھیں اور پھر ایک ہفتے کا وقفہ لیں، اس کے بعد اگر ضرورت ہو تو اس عمل کو پھر دہرائیں۔ اجزاء ایک لیموں دو کھیرے ایک مالٹا حسب ذائقہ شہد پودینہ حسب ذائقہ ایک لیٹر پانی طریقہ کار ایک کھیرے کو بلینڈر میں ڈال کر جوس بنالیں جبکہ دوسرے کے ٹکڑے کرلیں، اب مالٹے اور لیموں کا عرق نکال لیں، اب جوس، کھیرے کے ٹکڑوں اور شہد کو کسی جگ میں ڈال کر مکس کرلیں۔ اسے مشروب کو پودینے کے پتوں سے سجالیں۔

FacebookTwitterGoogle+PinterestStumbleUponLinkedIn

یہ بھی پڑھیں

بحیرہ روم کی غذا دماغ کو تیز رکھنے میں مددگار قرار

شکاگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ روم (میڈیٹیرین) کی غذا بڑھاپے میں ڈیمینشیا کی …