زیتون سے کھانا بنائیں صحت مند رہیں

انسان نے ہزاروں برس قبل زیتون کو غذا کا حصہ بنایا ۔ ماہرین کے مطابق یہ بے شمار غذائی اجزاء سے بھرپورہے ۔اس میں وافر مقدار میں پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں۔زیتون کا تیل انسانی جسم کے لئے بے شمار فوائد کا حامل ہوتا ہے

یہ کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔اس میں قدرتی طور پر ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو انسانی جلد اور بالوں کے لئے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ آج کل زیتون تقریباً ہر دیس میں پکوان کی لذت بڑھانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

انسانی جسم کا اوسط درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کیا آپ کو معلوم ہے کہ انسانی جسم کا اوسط درجہ حرارت …