سی ایم ایچ میں عالمی یوم صحت کی مناسبت سے آگاہی واک

لاہور(صحت ڈیسک/میڈیا92نیوز)

سی ایم ایچ میں عالمی یوم صحت کی مناسبت سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ہے۔ واک میں طلبہ و طالبات کی جانب سے بیماریوں کے بچاؤ کے حوالے سے نمونہ جات بھی تیار کئے گئے ہیں۔ پرنسپل سی ایم ایچ میجر جنرل عبدالخالق ستارہ امتیاز ہلال ملٹری اور پروفیسر ڈاکٹر کرنل اشرف نے بھی واک میں شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس واک کا مقصد یہ ہے کہ ہر شخص کو ہر جگہ صحت کی بنیادی سہولیات ملنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

انسانی جسم کا اوسط درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کیا آپ کو معلوم ہے کہ انسانی جسم کا اوسط درجہ حرارت …