منشیات فروش گینگ 2کلومنشیات سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(میڈیا پاکستان)تھانہ مناواں پولیس کی کارروائی،تین رکنی منشیات فروش گینگ 2کلومنشیات سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج کر لیا گیا،تھانہ مناواں پولیس کو اطلاع ملی کہ علاقہ تلواڑہ گاؤں میں اشتیاق احمد،جاوید اور سہیل احمد سرعام منشیات فروخت کرنے میں مصروف ہیں ،ایس ایچ او تھانہ مناواں نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ کرکے تینوں ملزمان سے 2کلو چرس برآمد کرکے 9Bکی دفعہ کے تحت مقدمہ نمبر 519/17درج کرکے ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

نور مقدم کیس؛ عبوری چالان میں ملزم کے والد سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کے عبوری چالان کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے …