سندھ میں امن وا مان کی بگڑتی صورتحال ،وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن)
سندھ میں امن وا مان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو فوری طور پر کراچی پہنچنے کا حکم دیا ہے۔

شیخ رشید سندھ میں جرائم اور امن کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مل کر حکمت عملی طے کریں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اس دورے کے بعد اپنی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کریں گے۔سندھ میں تین روز قبل پولیس اور ڈاکوں میں مقابلے کے دوران تین پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے ۔سندھ حکومت نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں فوج اور رینجرز سے مدد طلب کررکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …