راولپنڈی میں چھ افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

راولپنڈی (میڈیا 92 نیوز آن لائن)
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجتماعی زیادتی کا یہ افسوسنا ک واقعہ اسلام آباد کے علاقے تھانہ ایئر پورٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں چھ افراد نے مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ انتہائی دردناک کھیل کھیلا۔تھانہ ایئر پورٹ راولپنڈی پولیس نے خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور کہاہے کہ جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 …