پتنگ بازی کے خونی کھیل نے میٹرک کے طالبعلم کی جان لے لی

فیصل آباد( آن لائن) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ گارڈن ٹاون میں16 سالہ دسویں کلاس کا طالبعلم بجلی کے تاروں پر گرنے والی پتنگ کی دھاتی ڈور کے ساتھ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔واضح رہےکہ پنجاب بھر میں پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود مختلف شہروں میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 …