لاھور نامہ

لاہور، سکریپ کے گوداموں سے ٹریویلینٹ پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)لاہور کےعلاقے بیگم کوٹ چیمہ والا کھوہ کے قریب سکریپ کے گوداموں سے ٹریویلینٹ پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی ہے.ڈی سی سمیت محکمہ صحت کے افسران نے موقع پر پہنچ کر معاملے …

مزید پڑھیں »

ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ، کنٹریکٹرز کی دلچسپی بڑھنے لگی

لاہور(سٹی رپورٹر)ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ کنٹریکٹرز کی دلچسپی بڑھنے لگی۔چار ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کے سلسلے میں پیکیج ٹو کے تحت 768اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کے لئے 11 کنٹریکٹرکمپنیاں میدان میں آگئیں۔پیکیج …

مزید پڑھیں »

ایل ڈی اے میں سزا اور جزا کانظام نافذ، بائیو میٹرک حاضری شروع کردی،ایس ایم عمران

لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے میں سزا اور جزا کانظام نافذ کر دیا گیا ہے ۔ اگلے ہفتے تک زیر التوادرخواستیں …

مزید پڑھیں »

انجینئرنگ یونیورسٹی کےاساتذہ نے بھی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

لاہور (آن لائن)وفاقی حکومت کے ملازمین کے بعد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی( یوای ٹی)لاہور کے اساتذہ کی تنظیم ٹیچر سٹاف ایسوسی ایشن( ٹی ایس اے) نے بھی پنجاب حکومت سے تنخواہوں میں 25 فی …

مزید پڑھیں »

کاشتکاروں کو اپنی مرضی کے مطابق گنا بیچنے کی اجازت مل گئی

لاہور( آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے کاشتکاروں کو ان کی مرضی کے مطابق گنا بیچنے کی اجازت دیدی،جسٹس جوادحسن نے درخواست پر فیصلہ سنادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس جواد نے کہاہے کہ کسانوں کو آئین کے …

مزید پڑھیں »

لاہور پولیس نے ایک ماہ میں چار ہزار جرائم پیشہ افراد گرفتارکر لیے

لاہور (آن لائن )لاہور پولیس نے گزشتہ ماہ کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم،ڈکیتی،راہزنی ودیگر جرائم کے خلاف کریک ڈاون میں 89گینگز کے203ملزمان سے ایک کروڑچارلاکھ سے زائد روپے مالیت کی ریکوری کر کے ورثا کے …

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کی پانچ ارب روپے کی دیہاڑی لگنے والی ہے،فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

لاہور (آن لائن) پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی لانگ مارچ کی مد میں پانچ …

مزید پڑھیں »