انٹرٹینمنٹ
-
بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟
عالمی شہرت یافتہ اداکار بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان آج کے دن اپنی 59ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ شاہ رُخ 2 نومبر 1965 کو نیو دہلی میں پیدا ہوئے، شاہ رُخ کی سالگرہ کا دن بھی دنیا بھر میں موجود ان کے مداحوں کیلئے کسی تہوار سے کم نہیں ہوتا اور ہر سال 2 نومبر کو ہزاروں کی…
Read More » -
شاور ہیڈ اور ٹوتھ برشز پر موجود وائرسز کے متعلق سنسی خیز انکشاف
اِلینوائے: نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی رہنمائی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں مائیکرو بائیولوجسٹ کو معلوم ہوا ہے کہ باتھ روم میں موجود شاور ہیڈ اور ٹوتھ برشز مختلف اقسام کے وائرسز کی آماجگاہ ہو سکتے ہیں اور ان میں بہت سے ایسے ہیں جن کو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ہے۔ اگرچہ تحقیق میں ہونے والا انکشاف تشویش…
Read More » -
مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا
لاہور (میڈیا 92 آن لائن) ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے کہ مادھوری ڈکشت کو پہلی مرتبہ دیکھنے پر انہوں نے اپنا چہرہ جلادیا تھا۔ اداکار نے ایک یادگار قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ کس طرح 2001 میں فلم ’یہ راستے ہیں پیار کے‘ کی شوٹنگ کے دوران مادھوری ڈکشت کو دیکھ…
Read More » -
ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دی
لاہور (میڈیا 92 آن لائن) کراچی: گورنر ہاؤس سندھ کراچی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک بڑے عوامی اجتماع میں اداکارہ یشما گل کی شرکت نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ اس دوران اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال و جواب کے سیشن میں یشما نے اپنا سوال پوچھا، جس کے جواب میں نائیک نے ان کی دین…
Read More » -
امیتابھ بچن کا ایک دن میں 200 سگریٹ پینے کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں سگریٹ اور شراب نوشی کرنے کے ساتھ گوشت بھی کھاتے تھے۔ بھارتی میڈیا پر امیتابھ بچن کا کئی سال پُرانا انٹرویو ایک بار پھر شائع کیا گیا ہے جس میں اُنہوں نے ماضی کی اپنی عادات کے بارے میں کُھل کر بات…
Read More » -
امیتابھ بچن کا سکھ مذہب سے کونسا تعلق؟ اداکار نے بتا دیا
Media92News Lahore ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ اوبھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے مقبول ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بین المذہب یا برادری سے باہر شادی کہنا بہت عجیب لگت ا ہے، میرے نزدیک تو سب لوگ برابر ہیں۔ امیتابھ بچن نے کہا کہ میں نے بھی اپنی…
Read More » -
میرے شوہر سلیم، شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سے زیادہ رومانوی ہیں، ماہرہ خان
Media92News Lahore برطانیہ: پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں…
Read More » -
بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران
ممبئی: بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر والے ایک کروڑ 30 لاکھ کے کرنسی نوٹ برآمد کرلیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پولیس نے ایک کروڑ 30 لاکھ کے کرنسی نوٹ برآمد کیے جن پر مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…
Read More » -
سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کیلیے خطرناک ہے، سیف علی خان
لاہور (میڈیا 92 آن لائن) ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔ بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی خان نے کہا کہ میں منفی چیزوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے سوشل میڈیا سے دور رہتا ہوں۔…
Read More » -
ہریتھک روشن، کیارا ایڈوانی کی اٹلی میں ‘وار 2’ کی شوٹنگ کی ویڈیو لیک
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ‘وار2′ کی شوٹنگ کی تصاویراور ویڈیوز لیک ہوگئیں۔ اداکار ہریتھک روشن اور کیارا ایڈوانی ان دنوں اٹلی میں اپنی فلم ‘وار 2′ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویراور ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ویڈیوز میں ہریتھک…
Read More »