پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 47 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 47 ہزار کی حد عبور کرگیا جب کہ 100 انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 415 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 46 ہزار 9 سو 49 پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …