ملک بھر میں گاڑیوں کی طلب میں مسلسل اضافہ

لاہور(میڈیا پاکستان) ملک بھر میں گاڑیوں کی طلب (car demands)میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، سی پیک کے حوالے سے بڑی گاڑیوں اور ٹرکوں کی مانگ بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں چھوٹی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، 2015-16 میں کے دوران ایک لاکھ اسی ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں جو گزشتہ برس کی نسبت 19 فیصد زائد ہے۔
1300 سی سی اور اس سے زائد کیٹیگری کی فروخت ہونے والی گاڑیوں کی تعداد 57 ہزار کے قریب رہی جوکہ گزشتہ برس کی نسبت کئی گناہ زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ایف بی آر پرسائبر حملہ،تمام ویب سائٹس،ڈیٹا سینٹربند،شپمنٹس متاثر

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہیکرز نے سائبر حملے کا …