لاہور (میڈیا پاکستان)میٹھی چینی میں(sugar prices up) مہنگائی کی کڑواہٹ ، پچاس کلو چینی کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مہنگائی نے چینی کی مٹھاس کو کم کر دیا ، 50 کلو چینی کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہو گیا ، 50 کلو چینی کا تھیلا 2 ہزار 850 روپے کا ہو گیا ہے۔
پرچون ریٹ میں چینی 62 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
