باکمال لوگ،لاجواب سروس،پی آئی اے کا طیارہ کینو لے کر مانچسٹر پہنچ گیا

کراچی ( آن لائن)پی آئی اے کی مانچسٹر کی پروازپر پاکستانی کینو کی ترسیل شروع ہو گئی ،دو دہائیوں کے بعد پی آئی اے نے کینوکارگو کے ذریعے اٹھانا شروع کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان عبداللہ خان کاکہناہے کہ پی کے 9701 کے ذریعے پہلی پروازپر2200کلو کینو برآمد کیا گیا،انہوں نے کہاکہ پی آئی اے اب باقاعدگی سے کینومارگوکے طور پر اٹھائے گا،وزیرہوابازی کی کارگو کے فروغ سے متعلق خصوصی ہدایات ہیں ،ترجمان نے کہاکہ ملکی برآمدات کے فروغ کی حکومتی پالیسی میں پی آئی اے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روکتے …