سونے کی قیمت گر گئی ،فی تولہ پانچ سو روپے کمی

کراچی (آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 12ہزار 950روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 429روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 96ہزار 836روپے ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 14ڈالر کم ہو کر 1848ڈالر کا ہو گیا ۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ہوا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روکتے …