دنیا کا سب سے بڑا خربوزہ، دلچسپ خبر جانیئے

(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)
چین میں ایک شخص نے27 کلو دیوہیکل خربوزہ اُگا کر دیکھنے والوں بھی حیران کردیا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک دو کلو نہیں بلکہ27کلو وزنی دیوہیکل خربوزہ اُگا نے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔چینی کسان اگلے سال اس سے زیادہ وزنی خربوزہ اُگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کا خواہاں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا میں سات فٹ لمبے اژدھے کا 100میل کا سمندری سفر

امریکا میں سمندری سفرکے شوقین اژدھے نے سومیل کا سفرطے کرلیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے …