چین(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) چین میں پچاس ہزار افراد ایک ساتھ ملکر دلچسپ انداز میں ایکسر سائز کرتے دکھائی د یئے۔دلکش رنگوں کے ملبوسات میں لگ بھگ پچاس ہزار افراد نے ایک ساتھ ملکر ایکسر سائز کی اور سرد ہواؤں کی پرواہ کئے بغیر شاندار پرفارمنس پیش کی۔