پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان نے منگنی کر لی

میڈیا پاکستان
پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان نے منگنی کر کے اپنے مداحوں کو حیران کردیاہے ،جس کا اعلان اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کر کے کیا ۔
تفصیلات کے مطابق ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں کیوبا کے ایک جزیرے پر برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اپنے دوست کے ساتھ موجود ہیں۔اس تصویر پر اداکارہ نے لکھا ‘اور وہ اپنے گھنٹوں پر بیٹھ گیا، میں نے ہاں کہہ دیا’

یہ بھی پڑھیں

امریکا میں سات فٹ لمبے اژدھے کا 100میل کا سمندری سفر

امریکا میں سمندری سفرکے شوقین اژدھے نے سومیل کا سفرطے کرلیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے …