بارہ سینگا تو آپ نے دیکھا ہو گا لیکن خانیوال میں چار سینگ والے دنبے کی دھوم ہے، قد کاٹھ میں چوٹھا دنبا علاقے میں دہشت کی علامت ہے۔مالک کا کہنا ہے کہ اسے اس نے بڑے نازوں سے پالا ہے اس کی خواراک میں بادام،پستہچنا،اخروٹ و دیگر ایشیا شامل ہیںساتھ ساتھ اس کے مالک کا یہ بھی کہنا کہ یہ چند روز کا مہمان رہ گیا ہے اللہ تعالیٰ اس کی قربانی قبول فرمائے
