دلچسپ و عجیب

ایسا لباس تیار کروا لیا کہ حفاظت کے لیے سیکورٹی بلانا پڑ گئی،دیکھ کر تمام لوگ حیرت زدہ رہ گئے

لاہور(عجیب و غریب /میڈیا 92نیوز) نوجوان نے اپنی شادی کے لیے انوکھا لباس تیار کروا لیا۔شادی کے لباس میں 32 تولے سونے کی ٹائی اور جوتے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق شوق کا کوئی مول نہیں۔لاہور یں ای بزنس مین سلمان شاہد نامی شخص نے اپنی شادی کے لیے انوکھا لباس بنوا لیا۔سلمان نامی شخص کے لباس میں 32 تولے سونے کی ٹائی اور جوتے شامل ہیں جب کہ نوجوان کے لباس کے حفاظت کے لیے باقاعدہ سیکیورٹی بھی تعینات کی گئی۔دلہے کا ایسا


لباس دیکھ کر شادی میں آئے لوگ بھی حیرت زدہ رہ گئے اور کہا کہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کسی شخص نے اپنی شادی میں سونے کا جوتا بنوایا ہو۔

Back to top button