بیجنگ (عجیب و غریب /میڈیا 92 نیوز)
میک اپ کے ذریعے مشہور ہونے والی شخصیا ت کا رو پ دھارلینے والی فنکارہ
اکثر لڑکیوں میں میکے اپ کرنے کا شوق تہ عام سی با ت ہے ۔لیکن اس دلچسپ فنکارہ کے شوق کی انتہاہ تو دیکھئے جس نے میک اپ کے ذریعے اپنے چہرے کو تبدیل کرکے سب کو حیران کر دیا
تخلیق صلاحتیوں کی مالک اس چینی خاتون نے انوکھے فن میں با قاعدہ تربیت حاصل نہیںکی بلکہ وہ انتہائی مہارت اور قابلیت سے اپنے چہرے کے نقوش کو صرف میک اپ کے ذریعے اس فنکار ہ نے منٹوں
میں ہالی وڈ اداکار لیونا ڈوڈی کیپریو ،ٹیلرسوئفٹ،وحم پاسن ،ریحانہ ،کیٹ مڈلٹن ،اور دیگر کئی معروف اداکاروں اور شخصیات کو روپ دھار لیا جس کو دیکھنے کے بعد یہ کہا جائے تو غلط نہیںہو گا شوق کا کوئی مول نہیں
