لندن میں نایاب ترین پودوں پر مشتمل شیش محل

لندن (صحت ڈیسک /میڈیا 92نیوز )
پودے ایک طرف قدرتی حسن کو چار چاند لگادیتے ہیں تو دوسری طرف یہ انسانوں کی زندگی کےلئے بھی اہم ہیں
اس لئے برطانوی دارالحکومت لندن امیں نایاب ترین پودوں پر مشتمل شیش محل کو دوبارہ کھولنے کے لئے تیزی
سے کام جاری ہے

قدرتی حسن کو محفوظ کرنے کے اس منصوبے پر 4کڑوڑ10لاکھ پاونڈلاگت آتی ہے یہ عمارت رواں برس مئی مین ایک بار پھر سیاحوں کےلئے کھول دی جائے گی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …