دودھ شریک بھائی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟

سوال :۔ سراج کی ماں نے معین کو اپنا دودھ پلایا ہے، اب ازروئے شریعت سراج کے چھوٹے بھائی اور معین کی چھوٹی بہن کا نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب :۔صرف معین کاسراج کی بہنوں میں سے کسی کے ساتھ نکاح نہیں ہوسکتا،باقی رشتے جائز ہیں، یہاں تک کہ خودسراج کامعین کی کسی بہن سے نکاح جائز ہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …