نوجوانوں کی ابلتے لاوے کے سامنے سلیفیاں ، تصاویر وائرل

افریقی ملک جمہوریہ کانگو(عجیب وغریب /میڈیا 92نیوز) میں نوجوانوں نے آتش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے کے سامنے سلیفیاں بنا کر سب کو حیران کردیا

خطرے کی پروا کیے بغیر ندی کے بالکل قریب کئی راتیں گزاریں اور ندی کے قریب کھڑے ہو کر تصاویر بھی بنائیں۔

جب پر تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …