خاتون نے دوران سرجری فلیوٹ بجا کر نئی مثال قائم کردی

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)امریکا میں ایک با ہمت خاتون نے دوران سرجری فلیوٹ بجا کر صرف دیکھنے والوں کو حیران کیا بلکہ بہادری کی نئی مثال قائم کردی ۔امریکی شہر ہیوسٹن میں ایک خاتون مریض کے دماغ کی سرجری کی جارہی تھی کہ اس دوران ان کی دماغی صلاحیتوں کو جانچنے کیلئے خاتون مریض نے فلیوٹ بجانا شروع کردیا اور اس شاندار انداز سے فلیوٹ بجایا کہ دیکھنے والے ناصرف حیران رہ گئے بلکہ خوب داد بھی دی ۔

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک سے بنی قابلِ تناول ونیلا آئسکریم

لندن: برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار …