عمان میںکبوتروں کے سینہ تان کر مقابلہ حسن میں ”جلوے“

ؑعمان(فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اردن کے دارالحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا ۔ملکہ حسن کا ٹائٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچی ہے ۔اس دلچسپ مقابلے میں آٹھ سو سے زائد خوبصورت کبوتروں نے حصہ لیا اور سینہ تان کر مکمل اعتماد کیساتھ ججز کے سامنے بہترین پوز دیئے جس پر انہیں مارکس دیئے گئے ۔اس مقابلے کیلئے مالکان نے اپنے خاص نسل کے کبوتروں کو کئی کئی گھنٹے لگا کر انکا بناﺅ سنگھار کیا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …