ماہرین نے کھانا پکانے والا آٹو میٹک روبوٹ کچن بنالیا

میلان(ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز)اٹلی کی ایک کمپنی کا تیا ر کردہ فلی آٹومیٹک کچن میں دوبڑے بڑے روبوٹک ہاتھ نصب کئے گئے ہیں جو کسی ماہر شیف کی طرح کھانے تیار کرتا ہے ۔مصالحہ ڈالنے سے لے کر پکانے اور گارنشنگ کرتا یہ روبوٹ اس مکمل آٹومیٹک کچن میں آپ کے آرڈر کئے کھانے بنائے گا اور گرم گرم پیش کردیگا۔نوڈلز ہوں یا پیزا ،مزیدار کری ہو یا میٹھایہ روبوٹ ہر طرح کے کھانے بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کسی ماہر شیف سے کم نہیں۔ اس روبوٹک کچن بنانے والی کمپنی کہنا ہے کہ مستقبل میں اس کچن کی کارکردگی مزید بہتر بنائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں اب تک کی 5 بہترین تصاویر

دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کچھ عرصے کی تاخیر کے …