نمک کے دانے کے برابر کمپیوٹر تیار

نیورک (ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)امریکی کمپنی نے نمک کے دانے کے برابر کمپیوٹر متعارف کروا دیا ۔ایک ملی میٹر چوڑی اور ایک ملی میٹر لمبی جسامت رکھنے والے کمپیوٹر کے برابر ہے ۔اس کمپیوٹر کی استعداد آئی بی ایم کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے برابر ہے ۔اس کمپیوٹر کو ”کرپٹو اینکر“ کا نام دیا گیا ہے جو چپ سسٹم کی طرز پر کام کرتا ہے ۔اس چپ کمپیوٹر کو ”پرائس ٹیگ “ پروڈکٹ پیکیجنگ ،ٹریکنگ اور کھانے پینے کی اشیاءکی ترسیل کے دوران بطور چپ نصب کرنے کیلئے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں اب تک کی 5 بہترین تصاویر

دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کچھ عرصے کی تاخیر کے …