ممبئی(فارن ڈیسک/میڈیا92 نیوز)بھارت میں ایک نوجوان نے 6 دن بعد ہی خوشی خوشی اپنی بیوی کی شادی عاشق سے کرادی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاﺅں پلمرا کے رہائشی 28 سالہ باسودیپ تالپو نے اپنی بیوی کی خوشی کی خاطر شادی کے صرف 6 دن بعد ہی اپنی بیوی کی شادی اس کے عاشق کے ساتھ کروادی۔باسودیپ نے کہا کہ میں اگر بیوی کی شادی اس کے عاشق سے کرانے کا فیصلہ نہ کرتا تو ہم تینوں کی زندگی تباہ ہو جاتی۔
