تاجروں کو قرض دینے والا”پپو“ بھکاری

نئی دہلی(فارن ڈیسک /میڈیا92 نیوز)بھکاری کا لفظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں ایسے شخص کا تصور آتا ہے جو چندروپوں کی خاطر لوگوں کے آگے فریاد کرتے ہوئے اپنے ڈکھڑے سناتا ہے لیکن کیا کبھی آپ نے کسی بھکاری سے متعلق سنا جو بھیک مانگ کر اتنا مالدار ہو گیاکہ نہ صرف کروڑوں کی جائیدادیں بنالیں بلکہ کاروباری افراد کو سود قرض بھی دیتا ہو؟ پپو کمار ایسا ہی گداگر ہے۔بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کا جوان بھکاری ،پپوکمار کئی برسوں سے سڑکوں پر بھیک مانگ کر اتنا امیر ہوچکا کہ اس کے بینک اکاﺅنٹس میں نہ صرف پانچ لاکھ روپے موجود ہیں بلکہ وہ تقریباً ایک کروڑ 25 لاکھ روپے مالیت جائیداد کا بھی مالک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک سے بنی قابلِ تناول ونیلا آئسکریم

لندن: برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار …