دلچسپ و عجیب

سنگا پور میں چھوٹے بچوں کےلئے دلچسپ نمائش کا انعقاد

سنگا پور(میڈیا92نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) سنگا پور میں ننھے بچوں کےلئے دلچسپ نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں غباروں سے دیوہیکل جانوروں کے دلچسپ ماڈلز نمائش کا حصہ بنائے گئے، اس نمائش کو دیکھنے ناصرف بچے بلکہ بڑے بھی بڑی تعداد میں شرکت کےلئے پہنچے جہاں ماہر آرٹسٹوں کے غباروں سے بنے دلچسپ شاہکاروں کو داد دئیے بنانہ رہ پائے۔

Back to top button