شادی دماغی بیماریوں پر قابو پانے میں مددگار

لندن(ٹیکنالوجی ڈیسک/میڈیا92نیوز)سیانے کہتے ہیں شادی کا لڈو جو کھائے وہ بھی پچھتائے اورجو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے ۔ یونیورسٹی کالج لندن میں 8لاکھ افراد پر ہونے والی ایک تحقیق کے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ شادی کرنے سے بھولنے یادماغی بیماریوں میں40فیصد تک بچا جاسکتا ہے ۔

12ممالک اور مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے ان افراد پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ان بیماریوں سے بچاﺅ میں طرز زندگی، خوراک ، ورزش کے ساتھ ساتھ زندگی کے ساتھی کا بھی اہم کردار ہوتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک سے بنی قابلِ تناول ونیلا آئسکریم

لندن: برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار …